تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبض طَلَب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبض طَلَب کَرنا کے معانیدیکھیے

نَبض طَلَب کَرنا

nabz talab karnaaनब्ज़ तलब करना

محاورہ

نَبض طَلَب کَرنا کے اردو معانی

  • نبض دکھانے کو کہنا ، نبض دیکھنے کے لیے کلائی پیش کرنے کا تقاضا کرنا ۔

नब्ज़ तलब करना के हिंदी अर्थ

  • नब्ज़ दिखाने को कहना, नब्ज़ देखने के लिए कलाई पेश करने का तक़ाज़ा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبض طَلَب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبض طَلَب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone