تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَبَرْد آزْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَرْد آزْما کے معانیدیکھیے
نَبَرْد آزْما کے اردو معانی
صفت
- جنگ آزمودہ، جنگی، دلاور، شجاع، سورما
- ۱ ۔ جنگ آزمودہ ، جنگی ، دلاور ، شجاع ، سورما ۔
- ۲ ۔ لڑائی لڑنے والا ، جنگ کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، برسرپیکار ۔
شعر
میں زندگی سے نبرد آزما رہا ہوں فرازؔ
میں جانتا تھا یہی راہ اک بچاؤ کی تھی
کسی درخت سے مانگو نہ سائے کی خیرات
نبرد آزما سورج سے دوپہر میں رہو
دنیا مرے خلاف نبرد آزما رہی
لیکن وہ ایک شخص برابر ملا مجھے
English meaning of nabard-aazmaa
नबर्द-आज़मा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- युद्ध-कुशल, रणशूर, जंग आज़मूदः
- लड़ाई लड़ने वाला, जंग करने वाला, मुक़ाबला करने वाला, बरसर-ए-पैकार(जंग केलिए आमादा या तैयार)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَبَرْد آزْما)
نَبَرْد آزْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔