تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک خِرام کے معانیدیکھیے
نازُک خِرام کے اردو معانی
صفت
- نزاکت سے چلنے والا ، اِٹھلا اِٹھلا کر چلنے والا ۔
شعر
چلے تو ٹوٹیں چٹانیں رکے تو آگ لگے
شمیم گل کو تو نازک خرام لکھتا ہوں
ہو کے آتی ہے جب ادھر سے صبا
کتنی نازک خرام ہوتی ہے
کدھر سے یہ سنکی مہکتی ہوا
کدھر سے وہ نازک خرام آ گیا
English meaning of naazuk-KHiraam
Adjective
- delicate walk
नाज़ुक-ख़िराम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नज़ाकत से चलने वाला, इठला इठला कर चलने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک خِرام)
نازُک خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔