تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک خَیال کے معانیدیکھیے
نازُک خَیال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عمدہ خیالات والا، عالی خیال، جس کے خیالات عمدہ ہوں، باریک اور دقیق باتیں لکھنے والا
شعر
بعد مدت کے ذہن آشفتہ
ایک نازک خیال تک پہنچا
وہ میری فکر تغزل میں ڈھال دیتا ہے
مرا خدا مجھے نازک خیال دیتا ہے
English meaning of naazuk-KHayaal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- fine and delicate perception, having fine thoughts and nice judgement, delicate thoughts
नाज़ुक-ख़याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह कवि जो कविता में गूढ़ अर्थवाले भाव लाता हो, उच्च विचार वाला, अच्छे विचार वाला, विचार की परिपक्वता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک خَیال)
نازُک خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔