تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک دِماغی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک دِماغی کے معانیدیکھیے
نازُک دِماغی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نازک دماغ ہونے کی حالت، بدمزاجی، چڑچڑاپن، تنک مزاجی
- نازک خیالی، دقیقہ رسی، باریک بینی
- غرور، گھمنڈ، تکبر
شعر
سناؤں اس گل خوبی کو کیوں میں قلب کی حالت
بھلا نازک دماغی سننے دے گی داستاں میری
नाज़ुक-दिमाग़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूक्ष्म, बारीकबीनी
- ग़रूर, घमंड, अहंकार
- बदमिज़ाजी, गुस्सा, चिड़चिड़ापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک دِماغی)
نازُک دِماغی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔