تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک دِماغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک دِماغ کے معانیدیکھیے
نازُک دِماغ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- چڑچڑے مزاج کا، مغرور، گھمنڈی، بدمزاج، چڑچڑا، تیز مزاج
- معشوق کی صفت میں بھی مستعمل ہے
شعر
سونگھ گل نکتوڑ سے کہوے ہے وہ نازک دماغ
پر ہے بوئی خون بلبل سے گریبان بہار
پھولوں میں توپئے مجھے نازک دماغ ہوں
للہ اس لحد میں نہ پتھر لگائیے
English meaning of naazuk-dimaaG
नाज़ुक-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
نازُک دِماغ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک دِماغ)
نازُک دِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔