تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک بَدَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک بَدَنی کے معانیدیکھیے
نازُک بَدَنی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- نازک اندامی، بدن کی نزاکت، جسم کا چھریرا پنِ، محبوب
شعر
وہی رنگت وہی خوشبو وہی نازک بدنی
پھول نے نقش اتارا ہے سراپا تیرا
مشہور چمن میں تری گل پیرہنی ہے
قرباں ترے ہر عضو پہ نازک بدنی ہے
اک تمہاری ہی نزاکت ہے جو ہے تم پہ گراں
ورنہ ہر پھول میں نازک بدنی ہوتی ہے
English meaning of naazuk-badanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- lady with delicate body, sweetheart
नाज़ुक-बदनी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک بَدَنی)
نازُک بَدَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔