تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازْنِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازْنِین کے معانیدیکھیے
نازْنِین کے اردو معانی
صفت
- ناز و اَدا والی، نازوں کا پلا، خوبصورت، دل رُبا، (مجازاً) محبوب، معشوق
شعر
سامنے جو آ جاؤں کیفیت حیا کی پھر
ٹانک دے گی پلکوں پر نازنین خاموشی
در نجف تو جسم ہے اس نازنین کا
موئے نجف میں بال پڑا ہے کمر نہیں
کشمش سی نازنین تھی شاخ بدن مری
چاہت کی آب و تاب سے انگور کر دیا
English meaning of naazniin
Adjective
- a sweetheart, lovely, delicate and beautiful woman, belle
नाज़नीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सुंदरी, नाज़ और अदा वाली, ख़ूबसूरत, दिल रुबा, महबूबा, सर्वसुन्दरी, रंगीली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازْنِین)
نازْنِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔