تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز و غَمزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز و غَمزَہ کے معانیدیکھیے
ناز و غَمزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- تمکنت، ٹھسّا، اکڑ، چاؤ چوچلا، لاڈ پیار
شعر
رہزنوں میں ناز و غمزہ کی یہ جنس دین و دل
جوں متاع بردہ آخر ہم دگر بٹ جائے گی
مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کام
چلتا نہیں ہے دشنہ و خنجر کہے بغیر
تمہیں دریائے خوبی کہہ دیا غرق ندامت ہوں
کہاں یہ ناز و غمزہ عارض و کاکل سمندر میں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز و غَمزَہ)
ناز و غَمزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔