تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناز کرے ناز بَردار پَر" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناز کرے ناز بَردار پَر کے معانیدیکھیے

ناز کرے ناز بَردار پَر

naaz kare naaz bardaar parनाज़ करे नाज़ बरदार पर

ضرب المثل

ناز کرے ناز بَردار پَر کے اردو معانی

  • ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے

नाज़ करे नाज़ बरदार पर के हिंदी अर्थ

  • अदाऐं सिर्फ़ आशिक़ को दिखाना चाहिए, नख़रे सहने वाले ही से नख़रे करना चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناز کرے ناز بَردار پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناز کرے ناز بَردار پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone