تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز بَرداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز بَرداری کے معانیدیکھیے
ناز بَرداری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لاڈ اور چوچلےکی برداشت، نخرے سہنا، ناز اٹھانے کا عمل، چوچلے برداشت کرنا، لاڈ پیار نیز خوشامد، چاپلوسی
شعر
نیاز خادمانہ ہے وہی فضل الٰہی سے
بتوں کی ناز برداری جو آگے تھی سو اب بھی ہے
مر گئے اے واہ ان کی ناز برداری میں ہم
دل کے ہاتھوں سے پڑے کیسی گرفتاری میں ہم
یوں باتیں تو بہت ساری کرو گے
کہو کیا ناز برداری کرو گے
English meaning of naaz-bardaarii
Noun, Feminine
- flattering, praising the coquetry
नाज़-बरदारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नाज़ उठाना, खि़दमत करना, लाड और चोचले की बर्दाश्त, नख़रे सहना, चोचले सहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز بَرداری)
ناز بَرداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔