تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز آفرینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز آفرینی کے معانیدیکھیے
ناز آفرینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ناز و انداز دکھانے کا عمل
شعر
ٹھکانا ہو کہاں سیمابؔ پھر ناز آفرینی کا
اگر ہم اپنے دل کو بے نیاز دو جہاں کر لیں
التجا ناز آفرینی کے لئے ہے ورنہ سن
آرزو خود اس کی شاہد ہے کہ جلوہ دل میں ہے
ہم سے ہی وابستہ ہے اخترؔ بہار رنگ و بو
حسن کی ناز آفرینی عاشقی کے دم سے ہے
English meaning of naaz-aafriinii
Noun, Feminine, Singular
- creating pride or whims (of), flattery
नाज़-आफ़रीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- नाज़-ओ-अंदाज़ दिखाने का अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز آفرینی)
ناز آفرینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔