تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نایاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نایاب کے معانیدیکھیے
نایاب کے اردو معانی
صفت
-
نادر
مثال - ہر سال سائبیریا کے نایاب سارس بھرت پور کی آب و ہوا میں سرديا ں گزارنے آتے ہیں
- جو عام طور سے میسر نہ آئے، ناپید
- (مراداً) جو بڑی زحمتوں سے دستیاب ہو، جو نہایت کمیاب ہو
- (مجازاً) عمدہ، بہترین
- (مجازاً) بیش قیمت، قابل قدر، (کمیاب ہونے کی وجہ سے)
شعر
کھل رہے ہیں مجھ میں دنیا کے سبھی نایاب پھول
اتنی سرکش خاک کو کس ابر نے نم کر دیا
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
جو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
دوستوں سے یہ کہوں کیا کہ مری قدر کرو
ابھی ارزاں ہوں کبھی پاؤ گے نایاب مجھے
English meaning of naayaab
Adjective
-
rare
Example - Har saal siberia ke nayab saras bharatpur ki aab-o-hawa mein sardian guzarne aate hain
- unprocurable, unobtainable, not available, scarce
- (Metaphorically) excellent
- (Metaphorically) precious, costly
नायाब के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
अनोखा, अमूल्य
उदाहरण - हर साल साइबेरिया के नायाब सारस भरतपुर की आब-ओ-हवा में सर्दियाँ गुज़ारने आते हैं
- जो सामान्य रूप से प्राप्त न हो, लुप्त, जिसका मिलना संभव न हो, जो दुष्प्राप्य हो, जो अत्यधिक कम प्राप्त हो, अनुपल्ब्ध, अप्राप्य
- (अर्थात) जो सरलता से न मिलता हो, जो जल्दी न मिले, जो सरलता से न मिलता हो, दुर्लभ
- (लाक्षणिक) बहुत बढ़िया, उत्कृष्ट, उत्तम, श्रेष्ठ
- (लाक्षणिक) बहुमूल्य, सम्मान योग्य, दुर्लभ (कम प्राप्त होने के कारण)
نایاب کے قافیہ الفاظ
نایاب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نایاب)
نایاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔