تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر" کے متعقلہ نتائج

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچُھوتا پَن

اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال ۔

اَچُھوتا پِنْڈا

کنوار پن

اَچُھوتا پَیْدائی

(نباتیات) باروری کے بغیر پھل کی تولید

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر کے معانیدیکھیے

ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر

naa.uu kii baraat me.n sabhii Thaakurनाऊ की बरात में सभी ठाकुर

ضرب المثل

ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر کے اردو معانی

  • جہاں سب لوگ امتیازی حیثیت کے ہوں اور کام کرنے والا کوئی نہ ہو وہاں بولتے ہیں، اپنے گھر میں سب عزت دار ہوتے ہیں

English meaning of naa.uu kii baraat me.n sabhii Thaakur

  • it is said where everyone are belonging from privilege society and there is no one to work for them

नाऊ की बरात में सभी ठाकुर के हिंदी अर्थ

  • जहां सब लोग उच्च श्रेणी से हों और काम करने वाला कोई न हो वहां बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤُ کی بَرات میں سَبھی ٹھاکُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone