تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹک" کے متعقلہ نتائج

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹک کے معانیدیکھیے

ناٹک

naaTakनाटक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ناٹک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عملی تمثیل (ڈراما) جس میں ایک کہانی ، مکالمے اور اداکاری کے ذریعے سے تماشائیوں کے سامنے پیش کی جاتی ہے اور لباس ، مناظر ، احساسات اور جذبات سے کہانی کے عہد کی اصلی زندگی کی عکاسی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، نقل
  • کہانی جس کے اجزا میں ڈرامے کی طرح ربط ہو اور جو بالآخر کسی (طربیہ یا المیہ) نتیجے پر اختتام پذیر ہو ۔
  • بناوٹی عمل ، سوانگ ۔
  • (مجازاً) تھیٹر کمپنی ، کھیل دکھانے والوں کی منڈلی ، تھیٹر ، تماشاگاہ
  • ایسا افسانہ جو مکالمے کی صورت میں ہو ، ادب کی ایک صنف ، ڈراما ، تحریری ڈرامہ ۔
  • (ہنود) مضامین شاعرانہ سے بیان حال بزرگاں وغیرہ جیسے ہنومان ناٹک وغیرہ (ہندی اردو لغت) ۔ ۵۔ (مجازاً) ناٹک کھیلنے والا ، اداکار ۔
  • رقاص ، ناچنے والا
  • ۔ (س۔ بفتح سوم) مذکر۔ سوانگ۔ نقل۔ روپ۔ ڈراما۔ کھیل۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naaTak

Noun, Masculine

नाटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नटो या अभिनेताओं के द्वारा रंगमंच पर होनेवाला ऐसा अभिनय, जिसमें दूसरे पात्रों का रूप धरकर उनके आचरणों, कार्यों, चरित्रों, हाव-भावों, आदि का प्रदर्शन करते हैं। अभिनय। (ड्रामा)
  • नाट्य या अभिनय करने वाला। नट।
  • रंगमंच पर अभिनेताओं के हावभाव, वेश और परस्पर संवाद द्वारा घटनाओं का प्रदर्शन; अभिनय
  • वह ग्रंथ जिसमें कोई कथानक या चरित्र उक्त प्रकार दिखाया गया हो; दृश्य काव्य; (ड्रामा)
  • (संस्कृत) दृश्य काव्य या रूपक के दस भेदों में से एक
  • {ला-अ.} दिखावटी कार्य; बानावटी व्यवहार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone