تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناٹَک چَمکا دینا" کے متعقلہ نتائج

ناٹک

عملی تمثیل (ڈراما) جس میں ایک کہانی ، مکالمے اور اداکاری کے ذریعے سے تماشائیوں کے سامنے پیش کی جاتی ہے اور لباس ، مناظر ، احساسات اور جذبات سے کہانی کے عہد کی اصلی زندگی کی عکاسی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، نقل

ناٹکِیَہ

بناوٹی، مصنوی، دکھاوٹی

ناٹَک شالَہ

ناٹک سال، ناچ گھر، تھیٹر

ناٹَک گھَر

وہ جگہ یا کمرا جہاں ناٹک کھیلا جاتا ہو، تھیٹر یا ہال نیز ناچ گھر

ناٹَک خانَہ

وہ مقام جہاں ناٹک کھیلا جاتا ہے ، ناٹک گھر ، ڈراما ہال نیز ناچ گھر ، خانہء رقص و سرورد ۔

ناٹَک خَتم ہونا

دھوکا دھڑی کا کھیل ختم ہو جانا، حقیقت واضح ہو جانا

ناٹکِیا

سوانگ بھرنے والا، ناٹک یا ایکٹنگ کرنے والا، ڈھونگ رچانے والا، بہروپیا، ایکٹر

ناٹَک سال

ناچنے والا، نچنیا

ناٹَک کار

ڈرامہ کرنا، اداکاری کرنا، ڈھونگ رچانا، دھوکہ دینا

ناٹَک کَرنا

دکھاوا کرنا، اداکاری کرنا

ناٹَک بازی

ڈرامہ یا ناٹک کھیلنے کا عمل، ناٹک دکھانا، (مجازاً) تماشا کرنا، سوانگ رچانا

ناٹَک سالا

رک : ناٹک سال معنی نمبر (ب)

ناٹَک سالی

(دکن) رقاص نیز رقاصہ

ناٹَک چَلنا

کھیل دکھایا جانا نیز ڈھونگ رچنا، دھوکا دیا جانا

ناٹَک نِگار

ناٹک لکھنے والا ، ڈرامہ نویس ، ڈرامہ نگار ، کہانی کار ۔

ناٹَک شالا

ناچ گھر ، خانہء ، رقص و سرود

ناٹَک نَوِیس

رک : ناٹک نگار ۔ راجہ اور مہاراجہ تک ناٹک نویس اور اداکار تھے ۔

ناٹَک کھیلنا

اداکاری کے ذریعے کہانی (ناٹک) پیش کرنا ، ناٹک دکھانا، ڈراما اسٹیج کرنا نیز ناٹک کرنا، سٹیج پر ناٹک کھیلا جانا

ناٹَک پُستَک

وہ کتاب جس میں ناٹک کے بارے میں لکھا گیا ہو ؛ ڈرامے کی کتاب

ناٹَک شاسْتْر

ناٹک کے اصول و ضوابط ۔

ناٹَک مَنڈلی

ناٹک کھیلنے والوں کی جماعت، ڈراما کرنے والوں کی ٹولی، تھیٹر کی کمپنی

ناٹکی

ناٹک (رک) سے منسوب یا متعلق ، ناٹک کا ، تمثیلی ، ڈرامائی

ناٹَک رَچانا

ڈھونگ رچانا، جھوٹا ناٹک کرنا

ناٹِکا

ایک قسم کی افسانوی داستان پر مبنی نظم جس کے چار حصے ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر کردار شاہی خاندان کے ہوتے ہیں اور ان میں خواتین کردار اور رقص و سرود کی افراط ہوتی ہے

ناٹَک چَمکا دینا

اداکاری سے ڈرامے کو عمدہ کر دکھانا

ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا

جو جس کام کے قابل ہے وہی کام کرے گا

ہَتھ ناٹْک

ہاتھ کی چالاکی ، شعبدہ بازی ۔

تَخْتَۂ ناٹَک

رک : تختہ معنی نمبر۲۳؛ ڈرامے کا اسٹیج .

گانا ناٹک

وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے، رہس، ڈانس، ڈراما

اردو، انگلش اور ہندی میں ناٹَک چَمکا دینا کے معانیدیکھیے

ناٹَک چَمکا دینا

naaTak chamkaa denaaनाटक चमका देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناٹَک چَمکا دینا کے اردو معانی

  • اداکاری سے ڈرامے کو عمدہ کر دکھانا

Urdu meaning of naaTak chamkaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • adaakaarii se Draame ko umdaa kar dikhaanaa

नाटक चमका देना के हिंदी अर्थ

  • अभिनय से ड्रामे को अति-उत्कृष्ट कर दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناٹک

عملی تمثیل (ڈراما) جس میں ایک کہانی ، مکالمے اور اداکاری کے ذریعے سے تماشائیوں کے سامنے پیش کی جاتی ہے اور لباس ، مناظر ، احساسات اور جذبات سے کہانی کے عہد کی اصلی زندگی کی عکاسی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ، نقل

ناٹکِیَہ

بناوٹی، مصنوی، دکھاوٹی

ناٹَک شالَہ

ناٹک سال، ناچ گھر، تھیٹر

ناٹَک گھَر

وہ جگہ یا کمرا جہاں ناٹک کھیلا جاتا ہو، تھیٹر یا ہال نیز ناچ گھر

ناٹَک خانَہ

وہ مقام جہاں ناٹک کھیلا جاتا ہے ، ناٹک گھر ، ڈراما ہال نیز ناچ گھر ، خانہء رقص و سرورد ۔

ناٹَک خَتم ہونا

دھوکا دھڑی کا کھیل ختم ہو جانا، حقیقت واضح ہو جانا

ناٹکِیا

سوانگ بھرنے والا، ناٹک یا ایکٹنگ کرنے والا، ڈھونگ رچانے والا، بہروپیا، ایکٹر

ناٹَک سال

ناچنے والا، نچنیا

ناٹَک کار

ڈرامہ کرنا، اداکاری کرنا، ڈھونگ رچانا، دھوکہ دینا

ناٹَک کَرنا

دکھاوا کرنا، اداکاری کرنا

ناٹَک بازی

ڈرامہ یا ناٹک کھیلنے کا عمل، ناٹک دکھانا، (مجازاً) تماشا کرنا، سوانگ رچانا

ناٹَک سالا

رک : ناٹک سال معنی نمبر (ب)

ناٹَک سالی

(دکن) رقاص نیز رقاصہ

ناٹَک چَلنا

کھیل دکھایا جانا نیز ڈھونگ رچنا، دھوکا دیا جانا

ناٹَک نِگار

ناٹک لکھنے والا ، ڈرامہ نویس ، ڈرامہ نگار ، کہانی کار ۔

ناٹَک شالا

ناچ گھر ، خانہء ، رقص و سرود

ناٹَک نَوِیس

رک : ناٹک نگار ۔ راجہ اور مہاراجہ تک ناٹک نویس اور اداکار تھے ۔

ناٹَک کھیلنا

اداکاری کے ذریعے کہانی (ناٹک) پیش کرنا ، ناٹک دکھانا، ڈراما اسٹیج کرنا نیز ناٹک کرنا، سٹیج پر ناٹک کھیلا جانا

ناٹَک پُستَک

وہ کتاب جس میں ناٹک کے بارے میں لکھا گیا ہو ؛ ڈرامے کی کتاب

ناٹَک شاسْتْر

ناٹک کے اصول و ضوابط ۔

ناٹَک مَنڈلی

ناٹک کھیلنے والوں کی جماعت، ڈراما کرنے والوں کی ٹولی، تھیٹر کی کمپنی

ناٹکی

ناٹک (رک) سے منسوب یا متعلق ، ناٹک کا ، تمثیلی ، ڈرامائی

ناٹَک رَچانا

ڈھونگ رچانا، جھوٹا ناٹک کرنا

ناٹِکا

ایک قسم کی افسانوی داستان پر مبنی نظم جس کے چار حصے ہوتے ہیں، ان میں زیادہ تر کردار شاہی خاندان کے ہوتے ہیں اور ان میں خواتین کردار اور رقص و سرود کی افراط ہوتی ہے

ناٹَک چَمکا دینا

اداکاری سے ڈرامے کو عمدہ کر دکھانا

ناٹ کا بچہ تو قَلابازی ہی کرے گا

جو جس کام کے قابل ہے وہی کام کرے گا

ہَتھ ناٹْک

ہاتھ کی چالاکی ، شعبدہ بازی ۔

تَخْتَۂ ناٹَک

رک : تختہ معنی نمبر۲۳؛ ڈرامے کا اسٹیج .

گانا ناٹک

وہ تمثیل جس میں عموماً کرشن اور ان کی گوپیوں کی کہانی رقص کی صورت میں پیش کی جاتی ہے، رہس، ڈانس، ڈراما

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناٹَک چَمکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناٹَک چَمکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone