تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعت" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعت کے معانیدیکھیے

نَعت

naa'tना'त

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: نَعْتیں

موضوعات: ادب

اشتقاق: نَعَتَ

  • Roman
  • Urdu

نَعت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وصف، تعریف بیان کرنا
  • وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نات

رسّی، ڈور

Urdu meaning of naa't

  • Roman
  • Urdu

  • vasf, taariif byaan karnaa
  • vo mauzuu.n kalaam jis me.n aa.nhazarat sillii allaah alaihi-o-aalhaa vasallam kii madah-o-taariif kii ga.ii ho ya aap sillii allaah alaihi-o-aalhaa vasallam ke ausaaf-o-shamaa.il ka byaan ho niiz huzuur sillii allaah alaihi-o-aalhaa vasallam kii zaat ya un se mansuub kisii chiiz se muhabbat-o-aqiidat ka izhaar ho

English meaning of naa't

Noun, Feminine

  • a descriptive epithet or phrase, a noun-adjective
  • praise, eulogium, encomium (esp.of the prophet Moḥammad), poem in praise of Prophet Mohammad

ना'त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

نَعت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone