تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسُور" کے متعقلہ نتائج

ناصُور

رک : ناسور ۔

ناصُوری

ناصور (رک) سے منسوب ، جسے ناسور ہو جائے نیز نالی نما (Fistular) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسُور کے معانیدیکھیے

ناسُور

naasuurनासूर

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نَسر

اشتقاق: نَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

ناسُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو
  • (مجازاً) دائمی ذریعہ یا سوراخ، چھید، روزن
  • (مجازاً) صدمہ، سخت رنج، قلق، غم، تکلیف دہ چیز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناصُور

رک : ناسور ۔

شعر

Urdu meaning of naasuur

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKhdaar zaKham jis se hamesha mavaad bahtaa rahe aur jo kabhii achchhaa na ho
  • (majaazan) daa.imii zariiyaa ya suuraaKh, chhed, rauzan
  • (majaazan) sadma, saKht ranj, qalaq, Gam, takliifdeh chiiz

English meaning of naasuur

Noun, Masculine

  • wounding a running sore, an ulcer, a fistula
  • (Metaphorically) hole
  • ( Metaphorically) grief, woe, pain

नासूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का घाव जो हमेशा रिस्ता रहता है और कभी अच्छा नहीं होता, नाड़ीव्रण
  • ( लाक्षणिक) छिद्र, छेद, सुराख़
  • ( लाक्षणिक) दुःख, दर्द, पीड़ा

ناسُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناصُور

رک : ناسور ۔

ناصُوری

ناصور (رک) سے منسوب ، جسے ناسور ہو جائے نیز نالی نما (Fistular) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone