تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناصِیَہ فَرسائی" کے متعقلہ نتائج

ناصِیَہ

پیشانی کے بال

ناسِیَہ

رک : ناسی (۲) کی تانیث ، بُھول جانے والی ۔

ناصِیَہ سا

پیشانی یا ماتھا رگڑنے والا، سجدہ کر نے والا، عقیدت مند، عاجز، بے چارہ

ناشِیَہ

بڑھنے والا ؛ (مجازاً) رات یا دن کا پہلا گھنٹہ ، نیند سے اُٹھنے کا وقت ، آغاز ، ابتدا ۔

ناصیہ سائے

پیشانی زمین پر رگڑنے والا

ناصِیَہ سائی

پیشانی یا ماتھا رگڑنے کا عمل ، سجدہ کرنا ، سجدہ ریزی ، جبیں سائی ؛ (مجازاً) عاجزی ۔

ناصِیَہ فَرسا

ماتھا رگڑنے والا، ناصیہ سا

ناصِیَہ فَرسائی

ناصیہ سائی، جبہ سائی، جبیں سائی، پیشانی رگڑنے کا عمل، سجدہ ریزی

ناصِیَہ دارانِ پاک

فرشتے

نَسیا

ناک

نِسائی

نساء سے منسوب، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق

نَسائی

نسا (رک) سے متعلق یا منسوب ، اعصاب نسائی کی دو نسوں میں سے کوئی ایک ۔

نَسِئی

(لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔

نَسیہ

تاخیر، دیر

نَسیَہ

ناک کے متعلق ، ناک کا ؛ نسوار ، ہلاس

نَشَئِی

نشہ کرنے کا عادی، بہت نشہ کرنے والا، نشے باز

نِسائِیَہ

عورتوں کا ، عورتوں سے متعلق

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

نَقد و نِسیَہ

نقد و ادھار، نقد کا مطلب ہے دنیا کی لذتیں جو اس وقت دستیاب ہیں، اور نسیہ یعنی ادھار، بقایا، جو راحتیں اور لذتیں آخرت میں ملیں گی

خَلِیَّہ نِسائی

(حیاتیات) مادہ حیوانوں کا ہیضہ خلیہ عورت نے مادہ منی کا ایک خاص جوہر (انگ : Ovum) .

عَصَبِ نَسائی

یہ پٹّھا کولھے سےٹخنے تک واقع ہے

لالَچ بَس پَرلوک نسائے

لالچ انسان کو مار ڈالتا ہے، لالچ انسان کو دوزخ میں بھیجتا ہے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیچ چلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

جُمْلَۂِ اِنشائِیَہ

جُمْلَۂ اِنْشَائِیَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِیَہ فَرسائی کے معانیدیکھیے

ناصِیَہ فَرسائی

naasiya-farsaa.iiनासिया-फ़र्साई

اصل: فارسی

وزن : 212222

دیکھیے: ناصِیَہ سائی

ناصِیَہ فَرسائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناصیہ سائی، جبہ سائی، جبیں سائی، پیشانی رگڑنے کا عمل، سجدہ ریزی

English meaning of naasiya-farsaa.ii

Noun, Feminine

  • writing on the forehead, —the forehead (i.q.jabin, peshani), prostration

नासिया-फ़र्साई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेशानी रगड़ने की क्रिया, नतमस्तक, सजदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناصِیَہ فَرسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناصِیَہ فَرسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone