تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناصِیَہ فَرسا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِیَہ فَرسا کے معانیدیکھیے

ناصِیَہ فَرسا

naasiya-farsaaनासिया-फ़र्सा

اصل: فارسی

وزن : 21222

Roman

ناصِیَہ فَرسا کے اردو معانی

صفت

  • ماتھا رگڑنے والا، ناصیہ سا
  • (مجازاً) خوشامد کرنے والا
  • زمین پر پیشانی رکھ کر عبادت یا سلام عرض کرنے والا

Urdu meaning of naasiya-farsaa

Roman

  • maathaa raga.Dne vaala, naasiiyaa saa
  • (majaazan) Khushaamad karne vaala
  • zamiin par peshaanii rakh kar ibaadat ya salaam arz karne vaala

English meaning of naasiya-farsaa

Adjective

  • the one who is rubbing forehead on the ground, flatter
  • (Metaphorically) humble supplicant

नासिया-फ़र्सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माथा रगड़ने वाला
  • (लाक्षणिक) खुशामद करने वाला
  • ज़मीन पर माथा रख कर पूजा या प्रणाम करने वाला

ناصِیَہ فَرسا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناصِیَہ فَرسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناصِیَہ فَرسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone