تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَاسَاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَاسَاز کے معانیدیکھیے
نَاسَاز کے اردو معانی
صفت
- جو راس نہ آئے، جو میل نہ کھاتا ہو، ناموافق، مراد : مخالف، دشمن
- (مجازاً) خراب، بگڑا ہوا، غیر صحت مند، ناتندرست، بیمار
- بیزار، خفا، ناخوش، ناراض
- جو کسی سے موافقت نہ کرے، جو کسی سے میل جول نہ رکھے، جس سے کسی کی نہ نبھے
صفت
- نا کا تحتی، مخالف، برخلاف، خراب
شعر
شہر میں جب بھی چلے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے
تپتے صحرا کی طبیعت بڑی ناساز رہی
شمع مزار اور یہ سوز جگر مرا
ہر شب کریں گے زندگی ناساز میرے بعد
آج کچھ ناساز ہے طبع خرد
نرگس بیمار کی باتیں کریں
English meaning of naasaaz
Adjective
- discordant, indisposed
- indisposed, out of sorts, dis-agreeing
- indisposed, out of sorts, out of tune, discordant, disagreeing
नासाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नादुरुस्त, गैरसहीह, अननुकूल, प्रतिकूल, नामुआफ़िक़।।
- नादुरुस्त, गैरसहीह, अननुकूल, प्रतिकूल, नामुआफ़िक़।।
- प्रतिकूल; अननुकूल
- जिसकी शारीरिक स्थिति में शिथिलता हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَاسَاز)
نَاسَاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔