تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناس لینا" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں ناس لینا کے معانیدیکھیے

ناس لینا

naas lenaaनास लेना

اصل: ہندی

محاورہ

ناس لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تمباکو کا سفوف ناک میں چڑھانا، ہلاس سونگھنا، ناس کی طرح کسی چیز کو سونگھنا، سونگھنا

English meaning of naas lenaa

Compound Verb

  • sniff (something), take snuff, to exert tobacco powder from the nose

नास लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तंबाकू का चूर्ण नाक में चढ़ाना, हुलास सूँघना, नसवार या नस्य की तरह किसी चीज़ को सूँघना, सूँघना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناس لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناس لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone