تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا کے معانیدیکھیے

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

naariyal me.n paanii, nahii.n jaantaa khaTTaa ki miiThaaनारियल में पानी, नहीं जानता खट्टा कि मीठा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا کے اردو معانی

  • چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری
  • مشکوک حالت کے لیے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of naariyal me.n paanii, nahii.n jaantaa khaTTaa ki miiThaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhipii hu.ii chiiz ke mutaalliq maaluum nahii.n hotaa ki achchhii hai ya barii
  • mashkuuk haalat ke li.e kahaa jaataa hai

नारियल में पानी, नहीं जानता खट्टा कि मीठा के हिंदी अर्थ

  • छुपी हुई चीज़ के प्रति ज्ञात नहीं होता कि अच्छी है या बुरी
  • संदेहजनक स्थिति के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone