تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَارَوا" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَارَوا کے معانیدیکھیے

نَارَوا

naaravaaनारवा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَارَوا کے اردو معانی

صفت

  • جو روانہ ہو، جو جائز نہ ہو
  • شریعت کے خلاف، غیر مباح، ممنوع، ناجائز
  • شان یا مرتبے کے خلاف، نامناسب، نازیبا، ناسزاوار، ناشائستہ
  • غیر مروج، جو رائج نہ ہو (سکے اور جنس وغیرہ کے لیے)
  • ناپسندیدہ، نامقبول، نامطبوع، ناگوار
  • نالائق، پاجی، فرومایہ، بُرا
  • ناکام، نامراد، بے بہرہ، بد نصیب، محروم

فعل متعلق

  • غلط طریقے سے، بیجا طور پر، بے سبب، بلاوجہ، بلا کسی دلیل کے

شعر

Urdu meaning of naaravaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo ravaana ho, jo jaayaz na ho
  • shariiyat ke Khilaaf, Gair mubaah, mamnuu, naajaayaz
  • shaan ya maratbe ke Khilaaf, naamunaasib, naazebaa, naaszaavaar, naashaa.istaa
  • Gair muravvaj, jo raa.ij na ho (sake aur jins vaGaira ke li.e)
  • naapsandiidaa, naamaqbuul, naamatabu, naagavaar
  • naalaayaq, paajii, firomaayaa, buraa
  • naakaam, naamuraad, bebahraa, badansiib, mahruum
  • Galat tariiqe se, bejaa taur par, besabab, bilaavjah, bala kisii daliil ke

English meaning of naaravaa

Adjective

  • unlawful
  • incorrect, inappropriate, improper, unsuited
  • not allowed, unlawful, not permissible, inadmissible

नारवा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो उचित न हो, अनुचित, नामुनासिब, जो जाइज़ न हो, अविहित ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَارَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَارَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone