تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَارَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَارَوا کے معانیدیکھیے
نَارَوا کے اردو معانی
صفت
- جو روانہ ہو، جو جائز نہ ہو
- شریعت کے خلاف، غیر مباح، ممنوع، ناجائز
- شان یا مرتبے کے خلاف، نامناسب، نازیبا، ناسزاوار، ناشائستہ
- غیر مروج، جو رائج نہ ہو (سکے اور جنس وغیرہ کے لیے)
- ناپسندیدہ، نامقبول، نامطبوع، ناگوار
- نالائق، پاجی، فرومایہ، بُرا
- ناکام، نامراد، بے بہرہ، بد نصیب، محروم
فعل متعلق
- غلط طریقے سے، بیجا طور پر، بے سبب، بلاوجہ، بلا کسی دلیل کے
شعر
ناروا کہئے ناسزا کہئے
کہئے کہئے مجھے برا کہئے
محبت ناروا تقسیم کی قائل نہیں پھر بھی
مری آنکھوں کو آنسو تیرے ہونٹوں کو ہنسی دی ہے
اک نشانی ہے کسی شہر کی بربادی کی
ناروا بات کا یک لخت روا ہو جانا
English meaning of naaravaa
Adjective
- unlawful
- incorrect, inappropriate, improper, unsuited
- not allowed, unlawful, not permissible, inadmissible
नारवा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो उचित न हो, अनुचित, नामुनासिब, जो जाइज़ न हो, अविहित ।
نَارَوا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَارَوا)
نَارَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔