تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

دِھیان

سُدھ، توجہ، اِلتفات

دِھیان سُوں

خیال سے ، فکر سے .

دِھیان دینا

توجہ دینا، یقین کرنا، سوچنا

دِھیان پَڑْنا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

دِھیان لَڑْنا

نظر مِلنا ، مُلاقات ہونا .

دِھیان دَوڑْنا

کسی طرف خیال جانا .

دَھیان نَگَر

(مجازاً) دُنیا ؛ غور و فکر ، سوچ ، خیالات .

دھیان دھرنا

خیال رکھنا، تمیز کرنا، فرق کو محسوس کرنا

دَھیان چھوڑْنا

بے پروا ہونا ، خیال کا ترک کرنا .

دِھیان لَڑانا

غور کرنا، فکر کرنا

دِھیان دَوڑانا

خیال کرنا ، فکر کرنا .

دِھیان گَڑْھنا

نئے خیالات پیدا ہونا ؛ (مجازاً) جُھوٹ مُوٹ ؛ خیالی یا تصوراتی دنیا کا خیال آنا .

دَھیان پَکَڑْنا

حالتِ استغراق میں ہونا .

دِھیان چَڑْھنا

(مجازاً) خیال میں سما جانا ، کسی سے محبت ہو جانا .

دَھیان آنا

خیال آنا .

دِھیان گِیان

عبادت کی طرف توجہ، عبادت کا خیال

دِھیان ہونا

فکر لگی ہونا ، تصوّر باندھنا .

دھیان باندْھنا

خیال باندھنا، توجہ قائم کرنا

دھیان بَندْھنا

خیال بندھنا، توجّہ قائم ہونا

دِھیان جانا

خیال کی رسائی یا سوچ کی پہنچ ہونا .

دَھیان لانا

سوچنا ، یاد دلانا ، یاد کرنا ، کسی بات کو تصوّر میں لانا .

دِھیان دِلانا

متوجہ کرنا .

دھیان بَسْنا

تصور قائم ہونا

دِھیان بَٹنا

خیال کا ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا، خیال کا ایک طرف ہونا

دِھیان کَرْنا

توجہ دینا، خیال کرنا، سوچنا

دِھیان رَہْنا

خیال رہنا ، احتیاط کرنا ، کم توجہی .

دِھیان لَگْنا

خواہش مند ہونا ، کسی کا خیال یا تصوّر رہنا .

دِھیان ہَٹْنا

توجہ کا ہٹ جانا .

دَھیان پَر چَڑْھنا

کسی بات کا اچھی طرح خیال آ جانا .

دِھیان پَڑا ہونا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

دِھیان ڈالْنا

توجہ مبذول کرانا ، خیال کو کسی طرف لے جانا ، شہ دینا ، ورغلانا .

دِھیان رَکْھنا

خیال میں رکھنا، یاد رکھنا، پاس اور لحاظ کرنا، تاکید کے طور پر کہتے ہیں

دِھیان ٹُوٹْنا

سوچ کا سلسلہ مُنقطع ہونا ، خیال ہٹ جانا .

دِھیان پِھرْنا

توجہ ہَٹ جانا ، خیال کا تبدیل ہوجانا ، دھیان ہٹنا .

دِھیان لَگانا

عبادت کی طرف توجہ دینا ، عبادت میں مستغرق ہونا ، معبود یا محبوب سے لَو لگانا .

دھیان بَٹانا

distract, divert attention

دِھیان جَمانا

خیال کو مرکوز کرنا، متوجہ ہونا

دِھیان میں ہونا

خیال میں بسا ہونا .

دِھیان اُچَٹْنا

خیال کا بٹ جانا ، تصوّر کا ہٹ جانا ، ذہن کا کسی کام پر آمادہ نہ ہونا .

دِھیان ہَٹانا

توجہ کا ہٹانا ، خیالات مُنتشر کرنا .

دَھیان میں لانا

خیال میں لانا، توجہ کرنا، لحاظ کرنا، خاطر میں لانا

دھیانی

خدا سے لَو لگانے والا، مراقب، عارف، اہلِ دل

دَھیان میں رَکْھنا

یاد رکھنا ، حافظہ میں باقی رہنا .

دِھیان بَھٹَکنا

خیال کا اِدھر اُدھر پھرنا .

دِھیان میں ٹَھہَرنا

دل کو لگنا ، صحیح معلوم ہونا .

دھیان پھیر حملہ

چھل، بہانہ

دِھیان میں نَہ لانا

disregard

دَھیان نَہ کَرْنا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا .

دَھیان لے جانا

کسی چیز کی طرف خیال لے جانا ، متوجہ ہونا ، مائل ہونا .

دِھیانا

تَفکّر کرنا، سوچنا، غور کرنا، جاننے کی کوشش کرنا

دِھیان ہَٹ جانا

توجہ کا ہٹ جانا .

دِھیان کی ڈوری

خیالات کی لہر ، سوچ کا سلسلہ .

دَھیان سے اُتَرْنا

خیال سے اُترنا، ذہن سے نکل جانا، محویت کے عالم میں بُھول جانا

دِھیان پِھرْ جانا

طبیعت کا ہٹ جانا

دَھیان سے اوجَھل رَہْنا

صرف نظر ہو جانا ، خمال سے اُتر جانا ، چُوک جانا ، نظر انداز ہو جانا ، چھوٹ جانا ، رہ جانا .

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

ڈھائیں

would demolish

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دَھئِیں

رک : دہی .

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

  • Roman
  • Urdu

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

Urdu meaning of naaraazgii

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz honaa, naaKhushii, Khafgii, brahmii

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِھیان

سُدھ، توجہ، اِلتفات

دِھیان سُوں

خیال سے ، فکر سے .

دِھیان دینا

توجہ دینا، یقین کرنا، سوچنا

دِھیان پَڑْنا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

دِھیان لَڑْنا

نظر مِلنا ، مُلاقات ہونا .

دِھیان دَوڑْنا

کسی طرف خیال جانا .

دَھیان نَگَر

(مجازاً) دُنیا ؛ غور و فکر ، سوچ ، خیالات .

دھیان دھرنا

خیال رکھنا، تمیز کرنا، فرق کو محسوس کرنا

دَھیان چھوڑْنا

بے پروا ہونا ، خیال کا ترک کرنا .

دِھیان لَڑانا

غور کرنا، فکر کرنا

دِھیان دَوڑانا

خیال کرنا ، فکر کرنا .

دِھیان گَڑْھنا

نئے خیالات پیدا ہونا ؛ (مجازاً) جُھوٹ مُوٹ ؛ خیالی یا تصوراتی دنیا کا خیال آنا .

دَھیان پَکَڑْنا

حالتِ استغراق میں ہونا .

دِھیان چَڑْھنا

(مجازاً) خیال میں سما جانا ، کسی سے محبت ہو جانا .

دَھیان آنا

خیال آنا .

دِھیان گِیان

عبادت کی طرف توجہ، عبادت کا خیال

دِھیان ہونا

فکر لگی ہونا ، تصوّر باندھنا .

دھیان باندْھنا

خیال باندھنا، توجہ قائم کرنا

دھیان بَندْھنا

خیال بندھنا، توجّہ قائم ہونا

دِھیان جانا

خیال کی رسائی یا سوچ کی پہنچ ہونا .

دَھیان لانا

سوچنا ، یاد دلانا ، یاد کرنا ، کسی بات کو تصوّر میں لانا .

دِھیان دِلانا

متوجہ کرنا .

دھیان بَسْنا

تصور قائم ہونا

دِھیان بَٹنا

خیال کا ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا، خیال کا ایک طرف ہونا

دِھیان کَرْنا

توجہ دینا، خیال کرنا، سوچنا

دِھیان رَہْنا

خیال رہنا ، احتیاط کرنا ، کم توجہی .

دِھیان لَگْنا

خواہش مند ہونا ، کسی کا خیال یا تصوّر رہنا .

دِھیان ہَٹْنا

توجہ کا ہٹ جانا .

دَھیان پَر چَڑْھنا

کسی بات کا اچھی طرح خیال آ جانا .

دِھیان پَڑا ہونا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

دِھیان ڈالْنا

توجہ مبذول کرانا ، خیال کو کسی طرف لے جانا ، شہ دینا ، ورغلانا .

دِھیان رَکْھنا

خیال میں رکھنا، یاد رکھنا، پاس اور لحاظ کرنا، تاکید کے طور پر کہتے ہیں

دِھیان ٹُوٹْنا

سوچ کا سلسلہ مُنقطع ہونا ، خیال ہٹ جانا .

دِھیان پِھرْنا

توجہ ہَٹ جانا ، خیال کا تبدیل ہوجانا ، دھیان ہٹنا .

دِھیان لَگانا

عبادت کی طرف توجہ دینا ، عبادت میں مستغرق ہونا ، معبود یا محبوب سے لَو لگانا .

دھیان بَٹانا

distract, divert attention

دِھیان جَمانا

خیال کو مرکوز کرنا، متوجہ ہونا

دِھیان میں ہونا

خیال میں بسا ہونا .

دِھیان اُچَٹْنا

خیال کا بٹ جانا ، تصوّر کا ہٹ جانا ، ذہن کا کسی کام پر آمادہ نہ ہونا .

دِھیان ہَٹانا

توجہ کا ہٹانا ، خیالات مُنتشر کرنا .

دَھیان میں لانا

خیال میں لانا، توجہ کرنا، لحاظ کرنا، خاطر میں لانا

دھیانی

خدا سے لَو لگانے والا، مراقب، عارف، اہلِ دل

دَھیان میں رَکْھنا

یاد رکھنا ، حافظہ میں باقی رہنا .

دِھیان بَھٹَکنا

خیال کا اِدھر اُدھر پھرنا .

دِھیان میں ٹَھہَرنا

دل کو لگنا ، صحیح معلوم ہونا .

دھیان پھیر حملہ

چھل، بہانہ

دِھیان میں نَہ لانا

disregard

دَھیان نَہ کَرْنا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا .

دَھیان لے جانا

کسی چیز کی طرف خیال لے جانا ، متوجہ ہونا ، مائل ہونا .

دِھیانا

تَفکّر کرنا، سوچنا، غور کرنا، جاننے کی کوشش کرنا

دِھیان ہَٹ جانا

توجہ کا ہٹ جانا .

دِھیان کی ڈوری

خیالات کی لہر ، سوچ کا سلسلہ .

دَھیان سے اُتَرْنا

خیال سے اُترنا، ذہن سے نکل جانا، محویت کے عالم میں بُھول جانا

دِھیان پِھرْ جانا

طبیعت کا ہٹ جانا

دَھیان سے اوجَھل رَہْنا

صرف نظر ہو جانا ، خمال سے اُتر جانا ، چُوک جانا ، نظر انداز ہو جانا ، چھوٹ جانا ، رہ جانا .

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

ڈھائیں

would demolish

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دَھئِیں

رک : دہی .

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone