تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

بَخْش

حصہ، جزو

بَخْشو

معاف فرمائیے، پیچھا چھوڑیئے

بَخْشی

فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار

بَخْشْنا

مہلت دینا، چھوٹ یا وقت دینا، نرمی دینا

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشانا

بخشوانا، بخشش کرانا

بَخْشِیدَہ

بَخْشِیات

(بھارت میں) شاہی زمانے میں ضلع جونپور کی ایک علاقے کا نام .

بَخْشِیان

بخشی کی جمع، ترکیب میں مستعمل

بَخْشِنْدَگی

بخشش کرنے کا عمل، بخشش

بَخْشَنْہارا

بخشنے والا .

بَخْشانْہارا

بخشوانے والا ، بخشش کرانے ولا .

بَخْش کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کردینا.

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

بَخْشائِنْدَہ

بخشش کرنے والا ، الرحمٰن کا مترادف

بَخْشیِ فَوج

فوج کا محاسب اور تنخواہ تقسیم کرنے والا.

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشیِ دیوان

دیوان خانگی .

بَخْشِیانِ اَعْظَم

سب سے بڑا فوجی افسر، سپریم کمانڈر .

بَخْشیُ الْمَمالِک

کمانڈران چیف جس کے سپرد تقسیم تنخواہ کا کام بھی ہوتا تھا

بَخْشی کا دَھگَّڑ

کسی با اختیار افسر سے بل پر کودنے والا ، زبردست، بے فکرا.

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے .

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی جِیے گا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے .

سَر بَخْش

حُسْن بَخْش

کَرَم بَخْش

سخی، فَیّاض

ضَو بَخْش

روشنی دینے والا، روشن کرنے والا

نَشَّہ بَخش

نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔

فَیض بَخْش

فیض بار

ذَوْق بَخْش

خوشی دینے والا

نَفع بَخش

منفعت دینے والا، سود مند، فائدہ پہنچانے والا، نفع آور، مفید

فَتْح بَخْش

فتح بخشنے والا ، کامیاب کرنے والا.

فَرْحَت بَخْش

راحت بخش، سہاونا، مسرت، عیش بخش

فَروغ بَخْش

روشنی دینے والا

عِبْرَت بَخْش

عبرت دلانے والا

وَحدَت بَخش

وحدت دینے والا ، اتحاد پیدا کرنے والا ، ربط یا رشتہ قائم کرنے والا ۔

فَرَح بَخْش

خوشی دینے والا، خوش کُن

گَن٘ج بَخْش

خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض اور سخی، لکھ داتا

لَکھ بَخْش

لاکھوں روپے بخش دینے والا ، سختی داتا ، قطب الدین ایک بادشاہ کا لقب.

نُزہَت بَخش

فرحت بخش ، تازگی بخش ، سرسبز ، فرحت و انبساط بخشنے والا ۔

کوچ بَخْش

(گاڑی بانی) رک : کوچ بکس جس کا یہ بگاڑ ہے .

جاں بخش

تازگی دینے والا، جس سے جان سی پڑ جائے، خوشی دینے والا، جان بخشنے والا، معاف کرنے والا، درگزر کرنے والا

زندگی بخش

زندگی عطا کرنے والا، زندگی بخشنے والا

طَرَب بَخْش

خوشی پہنچانے والا ، خوشی دینے والا .

جَہاں بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

ہَوا بَخش

آکسیجن پہنچانے والی مشین کا وہ حصہ جو خون میں آکسیجن کی آمیزش کرتا ہے

کام بَخْش

مراد بر لانے والا، آرزو پوری کرنے والا

خَطا بَخْش

گناہوں کو بخشنے والا، جرم معاف کرنے والا

رُوح بَخْش

زندگی بخشنے والا، تازگی یا فرحت دینے والا

نُور بَخش

نور بخشنے والا، روشنی دینے والا، منور کرنے والا

حَیات بَخْش

زندگی دینے والا، زندہ کرنے والا، مراد: خدا

ضِیا بَخْش

روشنی دینے والا، روشن کرنے والا

جَہان بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

گُناہ بَخْش

گناہ بخشنے والا

صَفا بَخْش

لزیز، خوشگوار، صاف کرنے والا

داد بَخْش

اِنصاف کرنے والا، مُنصف، عادل

لَذّت بَخْش

مزہ دینے والا، لذیذ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone