تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت کے معانیدیکھیے

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت

naar ne nikaalaa daa.nt aur mard ne taa.Daa aa.ntनार ने निकाला दाँत और मर्द ने ताड़ा आँत

نیز : نار نے نِکالا دنْت اَور مَرْد نے تاڑا انْت

ضرب المثل

Roman

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت کے اردو معانی

  • عورت ہنسی اور مرد سے پھنسی
  • عورت مرد سے ہنس کر بات کرے تو قابو میں آجاتی ہے
  • عورت ہنسی نہیں کہ مرد اس کا مطلب سمجھ لیتا ہے

Urdu meaning of naar ne nikaalaa daa.nt aur mard ne taa.Daa aa.nt

Roman

  • aurat hansii aur mard se phansii
  • aurat mard se hans kar baat kare to qaabuu me.n aajaatii hai
  • aurat hansii nahii.n ki mard is ka matlab samajh letaa hai

नार ने निकाला दाँत और मर्द ने ताड़ा आँत के हिंदी अर्थ

  • स्त्री हँसी और मर्द से फँसी
  • स्त्री मर्द से हँस कर बात करे तो क़ाबू में आ जाती है
  • स्त्री हँसी नहीं कि पुरुष उसका मतलब समझ लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone