تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار نَمرُود" کے متعقلہ نتائج

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَمرُودِیَت

نمرود ہونے کی حالت ، نمرودپن ، انانیت ، تکبر

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

جامِ نَمرُود

سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .

نار نَمرُود

وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی

شُعْلَۂ نَمْرُود

آتشِ نمرود

آتِشِ نَمْرُود

وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں نار نَمرُود کے معانیدیکھیے

نار نَمرُود

naar-e-namruudनार-ए-नमरूद

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

نار نَمرُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی

شعر

Urdu meaning of naar-e-namruud

  • Roman
  • Urdu

  • vo aag jo namruud baadashaah ne roshan karaa.ii thii aur jis me.n hazrat ibraahiim alaihi assalaam ko jalaane ke li.e Dalvaa diyaa tha magar vo Khudaa kii qudrat se gulzaar bin ga.ii thii

English meaning of naar-e-namruud

Noun, Feminine

  • Fire of Namrud-allusion to a king who is said to have cast Abraham in fire but miraculously Ibrahim was unscathed by fire

नार-ए-नमरूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो आग जो नमरूद बादशाह ने रोशन कराई थी और जिस में हज़रत इबराहीम अलैहि अस्सलाम को जलाने के लिए डलवा दिया था मगर वो ख़ुदा की क़ुदरत से गुलज़ार बिन गई थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَمرُودِیَت

نمرود ہونے کی حالت ، نمرودپن ، انانیت ، تکبر

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

جامِ نَمرُود

سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .

نار نَمرُود

وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی

شُعْلَۂ نَمْرُود

آتشِ نمرود

آتِشِ نَمْرُود

وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نار نَمرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نار نَمرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone