تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نار نَمرُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نار نَمرُود کے معانیدیکھیے
نار نَمرُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی
شعر
نار نمرود کو کیا گلزار
دوست کو یوں بچا دیا تو نے
نار نمرود اور گلزار براہیم ایک ہے
پھول بھی لو دے رہے ہیں آج انگاروں کے ساتھ
نار نمرود یہی اور یہی گلزار خلیل
کوئی آتش نہیں آتش کدۂ ذات کے بعد
English meaning of naar-e-namruud
Noun, Feminine
- Fire of Namrud-allusion to a king who is said to have cast Abraham in fire but miraculously Ibrahim was unscathed by fire
नार-ए-नमरूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो आग जो नमरूद बादशाह ने रोशन कराई थी और जिस में हज़रत इबराहीम अलैहि अस्सलाम को जलाने के लिए डलवा दिया था मगर वो ख़ुदा की क़ुदरत से गुलज़ार बिन गई थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نار نَمرُود)
نار نَمرُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔