تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نار دوزَخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نار دوزَخ کے معانیدیکھیے
نار دوزَخ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم
شعر
یہ مے شیخ کو نار دوزخ سے بڑھ کر
یہ مے ہم کو جنت کے پانی سے اچھی
یقیناً نار دوزخ سرد ہوگی چند قطروں سے
ندامت سے ذرا گردن جھکا کر اشک باری کر
نار دوزخ سے ڈرانے والو
ہم کسی نار کی باتیں کریں کیا
English meaning of naar-e-dozaKH
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- hellfire
नार-ए-दोज़ख़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नर्क की आग
نار دوزَخ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نار دوزَخ)
نار دوزَخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔