تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِص" کے متعقلہ نتائج

مَدْخَل

داخل ہونے کی جگہ، دخول کا مقام

مَدْخَلِ عَظِیم

خاص دخل ، زیادہ رسائی ، بڑی وجہ

مَدْخَلی

داخل ہونے کی جگہ یا راستے سے متعلق ، داخلے کا

مَدْخَلِیَت

رک : دخل ، سمجھ ، فہم

مُدْخَل

جمع کیا گیا

مَداخِل

آمدنی، محاصل، حاصلات خراج

مَدْخُول

داخل کیا گیا

مُدْخِل

داخل کرنے والا ، داخل ہونے والا

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مَداخِل مَخارِج

۔مذکر۔آمدنی وحرچ۔روپیہ کی درآمدبرآمد۔

مَداخِل و مَخارِج

آمد و خرچ، آمدنی اور اخراجات

مَدْخُول بِہا

رک : مدخولہ

مُداخَلَتِ بِلا مَرْضی

(قانون) بلا اجازت داخل ہونا یا کسی کے مکان میں گھس جانا

مُداخَلَت صَرِیح

کھلم کھلا دست اندازی ، کسی کے گھر میں درّانہ گھس جانا

مُداخَلَت بے جا

دخل در معقولات

مُداخَلَت کَرْنا

درک رکھنا، دخل دینا، دست اندازی کرنا، بیچ میں بولنا

مُداخَلَت کار

مداخلت کرنے والا ، دخل دینے والا ، دخل انداز

مُداخَلَتِ بیجا مُجْرِمانَہ

مجرموں کی طرح بے جا طور پر دخل دینا ، خلاف قانون دخل دینا

مُداخَلَت ہونا

دخل ہونا

مُداخَلَتی

مداخلت سے منسوب یا متعلق، مداخلت کا، دخل اندازی والا، درک یا مہارت کا

مُدْخَلَہ

رک : مدخولہ جو اس کا درست املا ہے

مَدْخُولَہ

وہ عورت جسے گھر میں ڈال لیا ہو، ایسی عورت جس سے صحبت کی گئی ہو، ہو عورت جسے کوئی بغیر نکاح کیے بیوی بنا کر اپنے گھر میں رکھ لے، رکھیل

مُداخَلَت خانَہ

گھر میں گھس آنا ، گھر میں داخل ہونا

مُداخَلَت بیجا بَخانَہ

(قانون) مداخلت بے جا ، کسی کے گھر میں داخل ہو جانا ، جو جرم ہے ؛ بلا اجازت گھر میں گھس جانا

مُدَاخَلَتِ بیجا

(قانون) کسی دوسرے کی زمین پر بغیر اس کی اجازت کے کوئی جرم کرنے یا کسی کو بے عزت کرنے یا رنج دینے کے لیے جانا، ناواجب دست اندازی ، ناروا دخل اندازی

مُداخَلَت

دخل دینا، دست اندازی، مزاحمت، تعرض

مُدَّعا کُھلنا

مقصد ظاہر ہونا ، مطلب معلوم ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِص کے معانیدیکھیے

ناقِص

naaqisनाक़िस

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: تَجْنِیس

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: نَقَصَ

ناقِص کے اردو معانی

صفت

  • ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے
  • عیب دار ، عیبی ، داغ دار ، بد ۔
  • کھوٹا ، ناسرہ ، نخالص ، غیر خالص (فرہنگ آصفیہ) نکما ، ناکارہ ، خراب ، غیر مفید ، بے مصرف
  • نادرست ، غیر صحیح
  • کچا ، خام ، ناپختہ ۔
  • غیر متناسب ، وہ جس میں تعدیل و تناسب نہ پایا جائے
  • ۔ (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار ۔
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے ۔
  • ۔ (ع) صفت۔ ۱۔ ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناتمام۔ کم جس میں کچھ کمی ہو۔ ۲۔ عیب دار۔ عیبی۔ ۳۔ کھوٹا۔ غیر خالص۔ ۴۔ خراب۔ نکما۔ ناکارہ۔ ۵۔ علم صرف عبی میں وہ لفظ جس کا آخری حرف حرف علت ہو۔

اسم، مؤنث

  • رک : تجنیس محرف.
  • رک : تجنیس مطرف.

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار .
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو .
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناکِث

عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naaqis

Adjective

  • defective, deficient, imperfect, bad, unsound, lacking or wanting (in), useless, worthless

नाक़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अपूर्णता या त्रुटि हो।
  • टिया, त्रुटिपूर्ण, दोषपूर्ण, घटिया
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • जिसमें कोई नुक्स या दोष हो, अर्थात् खराब या बुरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone