تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِصُ الخِلقَت" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَکُّل پیشَہ

توکل کا عادی.

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تَوَکُّلِ خُدا

رک: توکل بہ خدا.

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَکُّل بَہ خُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَکُّل پَر گُزارَہ کَرنا

اپنے سب کام خدا پر چھوڑ دینا ؛ بے کار بیٹھنا، خالی بیٹھنا.

تَوَکُّل

کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا

تَوَکُّلاً

توکل پر، توکل کرکے.

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَکُّل پَر بَیٹھنا

خدا پر بھروسہ کرنا، اپنے سارے کام خدا پر چھوڑدینا، مجازاً: بیکار بیٹھنا، خالی رہنا

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

تَوَقُّف کَرنا

خِلافِ تَوقع

توقع کے خلاف، امید کے برخلاف

حَقِ تَوَقُّعْ

(مجازاً) کسی حق کی بنا پر کسی منصب کی آس رکھنا ؛ کسی نوکری یا ملازمت کی امید کرنے کا حق

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِصُ الخِلقَت کے معانیدیکھیے

ناقِصُ الخِلقَت

naaqis-ul-KHilqatनाक़िस-उल-ख़िलक़त

نیز - ناقِصُ الخِلْقَۃ

اصل: عربی

وزن : 21222

ناقِصُ الخِلقَت کے اردو معانی

صفت

  • وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر بگڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج
  • وہ جس کا کوئی عضو پیدائشی ناقص ہو

English meaning of naaqis-ul-KHilqat

Adjective

नाक़िस-उल-ख़िलक़त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके शरीर में कोई अंग कम हो, विकलांग, जन्म का अपाहिज
  • वो जिस का कोई अज़्व पैदाइशी नाक़िस हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِصُ الخِلقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِصُ الخِلقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone