تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقِصُ الخِلقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِصُ الخِلقَت کے معانیدیکھیے
ناقِصُ الخِلقَت کے اردو معانی
صفت
- وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر بگڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج
- وہ جس کا کوئی عضو پیدائشی ناقص ہو
English meaning of naaqis-ul-KHilqat
Adjective
- congenitally deformed, defective by birth, disabled, handicapped
नाक़िस-उल-ख़िलक़त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके शरीर में कोई अंग कम हो, विकलांग, जन्म का अपाहिज
- वो जिस का कोई अज़्व पैदाइशी नाक़िस हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقِصُ الخِلقَت)
ناقِصُ الخِلقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔