تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناقِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِد کے معانیدیکھیے
ناقِد کے اردو معانی
صفت
- روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ
-
کسی فن کا عیب و ہنر دیکھنے والا، خوبی و خامی جانچنے والا، تنقید نگار
مثال - بعض ناقد یہ کہتے ہیں کہ دور حاضر میں غزل گوئی کا دائرہ محدود ہو گیا ہے
- کارکردگی میں ماہر و مستعد، کام کرنے میں نہایت ہوشیار
شعر
چلا چل سر اٹھا کر یار ناقدؔ
لگی اب تک کوئی تہمت نہیں ہے
پیاس کیسے مجھے لگے ناقدؔ
اک لبالب ایاغ رکھتا ہوں
ایک حاسد کی ایک ناقد کی
سر پہ تلواریں دو لٹکتی ہیں
English meaning of naaqid
नाक़िद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रुपया अशर्फ़ी परखने वाला, परखने वाला, पारख
-
आलोचक, समालोचक, तनक़ीद-निगार
उदाहरण - बाज़ नाक़िद यह कहते हैं कि दौर-ए-हाज़िर (आधुनिक काल) में ग़ज़ल-गोई का दाइरा महदूद हो गया है
- काम करने में निपुण एंव तत्पर
ناقِد کے مترادفات
ناقِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناقِد)
ناقِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔