تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناپَید" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناپَید کے معانیدیکھیے

ناپَید

naapaidनापैद

اصل: فارسی

وزن : 221

ناپَید کے اردو معانی

صفت

  • نظروں سے اوجھل، غائب، مفقود، گم
  • برباد، مٹنے والا، مردہ
  • جس کا وجود نہ ہو، معدوم، غیر موجود
  • عنقا، نادرالوجود

شعر

English meaning of naapaid

Adjective

  • non-existent, lost, missing, not available, unborn, extinct

नापैद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आँखों से ओझल, ग़ायब, अप्राप्य, दुख
  • विनष्ट, मिटने वाला, मृत
  • जिसका वजूद न हो, लुप्त, मौजूद या विद्यमान न होने की स्थिति
  • एक प्रसिद्ध साहित्यिक पक्षी जो केवल कल्पित है, बहुत कम पाया जाने वाला

ناپَید کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناپَید)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناپَید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone