تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناپاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناپاک کے معانیدیکھیے
ناپاک کے اردو معانی
صفت
- گندہ ، کثیف ، نجس ، پلید ، خواہ شرعی اعتبار سے ؛ جیسے : جنبی ، حائضہ ، مردار ، کتا ، سور ، کافر اور مشرک یا غیر شرعی اعتبار سے یعنی ہر وہ چیز جس سے اس کی گندگی اور غلاظت کے باعث کراہیت محسوس ہو
- (رک : نا (۴) کا تحتی) گندہ ، پلید ۔
- وہ شخص جس پر غسل واجب ہو گیا ہو ، واجب الغسل
- (مجازاً) گنہگار ، حرام کار ، شہوت پرست ، عیاش ، شاہد باز ۔
- نامعقول ، ذلیل ، کمینہ ، بد باطن ، مردود
- (کنا یۃ ً) کھوٹا ، خراب ، غیر معیاری ، غیر مستند ۔
- ۔ (ف) صفت۔ ۱۔ پلید۔ نجس۔ گندا۔ میلا۔ ۲۔ وہ شخص جس پر نہانا فرض ہو۔
شعر
کفر اور اسلام میں دیکھا تو نازک فرق تھا
دیر میں جو پاک تھا کعبے میں وہ ناپاک تھا
دختر رز مت کہو ناپاک ہے
آبروئے دودمان تاک ہے
English meaning of naapaak
Adjective
- impure, polluted, dirty, unclean, filthy, lewd, defiled, licentious
नापाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपवित्र। अशुचि
- गंदा या मैला।
- अपवित्र, अशुचि, जो पाक न हो, मलदूषित, नजासत आलूद
- अपवित्र; अशुचि
- मैला-कुचैला; गंदा
ناپاک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناپاک)
ناپاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔