تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے کے معانیدیکھیے

نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے

naanii KHasam kare, navaasaa DanD bhareनानी ख़सम करे, नवासा डंड भरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے کے اردو معانی

  • کوئی کرے کوئی بھرے، قصور کسی کا ذمے کسی کے
  • برا کام کوئی کرے اور سزا کوئی بھگتے
  • نانی نے خصم کیا اور نواسے کو برادری میں اس کی سزا بھرنا پڑا
  • کسی کی بھول کا کفارہ کوئی اور ادا کرے

Urdu meaning of naanii KHasam kare, navaasaa DanD bhare

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii kare ko.ii bhare, qasuur kisii ka zimme kisii ke
  • buraa kaam ko.ii kare aur sazaa ko.ii bhugte
  • naanii ne Khasam kiya aur navaase ko biraadrii me.n is kii sazaa bharnaa pa.Daa
  • kisii kii bhuul ka kaffaara ko.ii aur ada kare

नानी ख़सम करे, नवासा डंड भरे के हिंदी अर्थ

  • कोई करे कोई भरे, दोष किसी का भार किसी के ऊपर
  • बुरा काम कोई करे और दण्ड किसी को मिले
  • नानी ने खसम किया और नवासा को बिरादरी में उसका दंड भरना पड़ा
  • किसी की भूल का कोई प्रायश्चित करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانی خَصَم کَرے، نَواسا ڈَنڈ بَھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone