تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان و نَفْقَہ" کے متعقلہ نتائج

نَفقَہ

گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ

نَفْقَہ دینا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے یا اس کا معاوضہ دینا ، گزر اوقات کا مقررّہ خرچ ادا کرنا ۔

نفقہ لینا

خاوند سے روٹی کپڑے کا خرچ حاصل کرنا

نَفْقَہ چھوڑنا

عورت کا روٹی کپڑے کا حق اپنے شوہر سے نہ لینا

نَفْقَہ دِلانا

قاضی یا عدالت کا عورت کو خاوند سے گزر اوقات کا ماہانہ خرچ دلوانا

نَفْقَہ روکنا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے کا خرچ ادا نہ کرنا ۔

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

نَفقَہِ سِر

(فقہ) ہدیہء پوشیدہ یعنی چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَۂِ عَلانِیَّہ

(فقہ) ہدیہ ظاہری یعنی کسی کے سامنے خیرات کرنا، ظاہری خیرات

نَفقَہِ لَیل

(فقہ) رات کے وقت ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ اندھیرے میں خیرات کرنا ؛ مراد : چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ جَنگ

جنگ کے زمانے میں سپاہیوں کو ملنے والا بھتہ یا الاؤنس ۔

نَفقات

(فقہ) نفقہ (رک)کی جمع ، گزر بسر کے اخراجات ؛ جائز اور ضروری اخراجات ۔

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

نِفاقی

بزدل ، ڈرپوک ۔

نافِقَہ

رک : نافہ

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

مَہر و نَفقَہ

مہر کے علاوہ کھانے پینے یا دیگر اخراجات کے لیے رقم ۔

واجِبُ النَّفَقَہ

جس کے کھانے ، کپڑے اور خرچ کی ذمے داری کسی شخص پر ہو ۔

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نان و نَفْقَہ کے معانیدیکھیے

نان و نَفْقَہ

naan-o-nafqaनान-ओ-नफ़क़ा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

نان و نَفْقَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

Urdu meaning of naan-o-nafqa

  • Roman
  • Urdu

  • roTii kap.Daa, baal bachcho.n ka Kharch, biivii ka Kharch, ghar baar ka Kharch

English meaning of naan-o-nafqa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

नान-ओ-नफ़क़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفقَہ

گزر اوقات کے لیے واجبی اخراجات جو شوہر کے ذمے ہوں، بیوی کا روٹی کپڑا، ضروریات زندگی، بال بچوں کا خرچ

نَفْقَہ دینا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے یا اس کا معاوضہ دینا ، گزر اوقات کا مقررّہ خرچ ادا کرنا ۔

نفقہ لینا

خاوند سے روٹی کپڑے کا خرچ حاصل کرنا

نَفْقَہ چھوڑنا

عورت کا روٹی کپڑے کا حق اپنے شوہر سے نہ لینا

نَفْقَہ دِلانا

قاضی یا عدالت کا عورت کو خاوند سے گزر اوقات کا ماہانہ خرچ دلوانا

نَفْقَہ روکنا

مرد کا اپنی بیوی کو روٹی کپڑے کا خرچ ادا نہ کرنا ۔

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

نَفقَہِ سِر

(فقہ) ہدیہء پوشیدہ یعنی چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَۂِ عَلانِیَّہ

(فقہ) ہدیہ ظاہری یعنی کسی کے سامنے خیرات کرنا، ظاہری خیرات

نَفقَہِ لَیل

(فقہ) رات کے وقت ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ اندھیرے میں خیرات کرنا ؛ مراد : چھپا کر خیرات کرنا ۔

نَفقَہِ جَنگ

جنگ کے زمانے میں سپاہیوں کو ملنے والا بھتہ یا الاؤنس ۔

نَفقات

(فقہ) نفقہ (رک)کی جمع ، گزر بسر کے اخراجات ؛ جائز اور ضروری اخراجات ۔

نافِقی

نفاق ، منافقت ، نافق کا کام ۔

نِفاقی

بزدل ، ڈرپوک ۔

نافِقَہ

رک : نافہ

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

مَہر و نَفقَہ

مہر کے علاوہ کھانے پینے یا دیگر اخراجات کے لیے رقم ۔

واجِبُ النَّفَقَہ

جس کے کھانے ، کپڑے اور خرچ کی ذمے داری کسی شخص پر ہو ۔

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان نَفَقَہ

روٹی کپڑا ، گھر بار یا بیوی بچوں کا خرچ ، یومیہ اخراجات ضروری کے لیے رقم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نان و نَفْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نان و نَفْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone