تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامُمکِن" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نامُمکِن کے معانیدیکھیے

نامُمکِن

naamumkinनामुमकिन

وزن : 222

اشتقاق: مَكَنَ

نامُمکِن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو ممکن نہ ہو، خارج از امکان، جو نہ ہو سکے، نہ ہونے والی بات، مراد : بہت دشوار

English meaning of naamumkin

Persian, Arabic - Adjective

नामुमकिन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो मुम्किन या संभव न हो, जो हो न सके, असंभव

نامُمکِن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامُمکِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامُمکِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone