تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامَرْد" کے متعقلہ نتائج

دانِش

علم و فن

دانِش مَنْد

عقل مند، ہوشیار، صاحب تدبیر, تعلیم یافتہ

دانِش عَطا

سخی ، بخشش کرنے والا.

دانِش جُو

دانِش مَنْدی

عقلمندی، سمجھ بوجھ، تدبیر

دانِش سِگال

تخمین و ظن میں مبتلا، متذبذب

دانِش پَرَسْت

عقل مند ؛ محافظ.

دانِش گاہ

وہ جگہ جہاں علم اور فن کی تعلیم دی جائے، تعلیم گاہ، جامعہ، یونی ورسٹی

دَانش کَدہ

وہ جگہ جہاں علم اور فن کی تعلیم دی جائے، تعلیم گاہ، جامعہ، یونی ورسٹی، دانِش گاہ

دانِش اَنگاری

عقل مندی، سوچ بچار کرنا.

دانِش مَآب

عقل و دانش، والا، عقل مند.

دانِش آمُوز

اُستاد اور شاگرد دونوں کے لیے مُستعمل، علم سیکھنے والا (طالب علم)، علم سکھانے والا (معلم یا استاد)

دانِش فَریب

دغا باز، مکر کرنے والا.

دانِش پَذِیر

سمجھ دار، عقل مند.

دانِش مَنْدانَہ

عقل مندی سے، ہوشیاری کے ساتھ.

دانِش وَری

دانش ور کا اسم کیفیت، ذہانت، عقل مندی

دانِش پَژُوہ

علم کا تلاش کرنے والا، عقل مند.

دانِش پَناہ

دانش مند، عقل مند.

دانِشِ شَیطانی

علم و عقل جو باطنی شعور سے آگاہ نہ ہوں اور صرف جسم پروری کے کام کرے

دانِشِ بُرْہانی

علم و عقل جو روحانی حقائق سے آشنا ہو اور منزل تک پہنچنے کا راستہ ہموار کر کے انسان کے دل میں اعلیٰ مقاصد کے لیے آرزو پیدا کرتے ہوں

دانِش وَرانَہ

سُوجھ بُوجھ کے ساتھ ، عقل مندی کے ساتھ ، ہوشیاری سے.

دانِشوَر

مفکر،عالم

دانِسْت میں

سمجھ میں، خیال میں

دانِسْت دار

عقل مند، سمجھ والا؛ واقف، جاننے والا، اہل رائے.

دانِسْت کار

واقف کار، ہوشیار.

دانِسْتَہ

جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے، قصداً

دانِستَگی

دانِستَنی

دانِسْت

واقفیت، شناخت، علم، آگاہی، جاننا

جِنْسِیَت دانِش

ایک سوچ یا ایک فکر رکھنے والے ۔

صاحب دانش

دانا، عقل مند، ذی ہوش

اَخْتَرِ دانِش

عقل کے ستارے، عطارد اور مشتری

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

بے دانِش

پَیکِ دانِش

عقل ، عقل رسا.

اَرْبَابِ دَانِشْ

دانشمند لوگ، عقل مند، دانشور

بَہارِ دانِش

فارسی میں قصوں کی ایک کتاب، مصنفہ شیخ عنایت اللہ قنبور

اَہْلِ دانِش

عقل مند، ہوشیار، دانش مند لوگ

وُفُورِ دانِش

انتہائی عقل مندی

عَقْل و دانِش

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

عِلْم و دانِش

عملیت اورعقل، علم اور فہم

فَہْم و دانِش

عقل اور دانائی، عقل اور سمجھ، عقل اور قیافہ، فہم و فراست

رَہائِشی دانِش گاہ

اقامتی یونیورسٹی، وہ یونیورسٹی جس میں طلبہ کے رہنے کے لیے ہوسٹل بنے ہوں، حصول علم کے لیے آنے والوں کی اقامت گاہ

مَتاع دِین و دانِش

دین و دا نش کی دولت جواصل سرمایہ ہے

مَشاہِیرِ عِلْم و دانِش

علم و دانش کی مشہور شخصیات ، معروف ہستیاں جن کا تعلق علم و دانش سے ہو ۔

بَزْمِ عِلْم و دانِش

اَہْلِ فَہْم و دانِشْ

اردو، انگلش اور ہندی میں نامَرْد کے معانیدیکھیے

نامَرْد

naamardनामर्द

اصل: فارسی

وزن : 221

نامَرْد کے اردو معانی

صفت

  • زنخا ، ہجڑا ، زنانہ
  • رک : نا (۴) کا تحتی ، بزدل ؛ جنسی اعتبار سے کمزور ۔
  • وہ مرد جس میں جنسی خواہش کبھی پیدا نہ ہو ؛ وہ مرد جو مباشرت پر قادر نہ ہو ، قوت مردانگی سے محروم شخص ، رجولیت سے محروم مرد ، ایستادگی سے محروم مرد ۔
  • (مجازاً) جو لڑائی میں بھاگ جائے ، بزدل ، ڈرپوک ، بودا ، بے حوصلہ
  • جس میں بزدلی کے باعث چھچورا پن پیدا ہو جائے ، کمینہ ، سفلہ ، کم ظرف ، ذلیل ۔
  • ۔ (ف) صفت۔ ۱۔ ہجڑا۔ زنانہ۔ زنخہ۔ ۲۔ ڈرپوک۔ بزدل۔ بودا۔ بے حوصلہ۔ ؎ ۳۔ سست۔ وہ شخص جو عورت پر قادر نہ ہو۔ وہ مرد جو باکرہ عورت کے ازالہ بکارت پر قادر نہ ہو۔ ۴۔ وہ شخص جو لڑائی میں بھاگ جائے اور مقابلہ نہ کرے۔

شعر

English meaning of naamard

Adjective

  • impotent, eunuch, unmanly, cowardly, coward

नामर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें पुरुष की शक्ति न हो। नपुसंक
  • जो मर्द अर्थात् पुरुष न हो
  • भीरु, डरपोक, बुज़दिल, क्लीब, नपुंसक, हजड़ा
  • भीरु, डरपोक, बुज़दिल, क्लीब, नपुंसक, हजड़ा
  • मर्द के गुणों से हीन
  • नपुंसक; (क्लीव)
  • कायर; भीरु; डरपोक

نامَرْد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone