تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَہ نِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَہ نِگار کے معانیدیکھیے
نامَہ نِگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خبر نویس، پرچہ نویس، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار
- خط وکتابت اور سلام پیام، خط لکھنے والا، مراسلہ نگار
شعر
جو اشک سرخ ہے نامہ نگار ہے دل کا
سکوت شب میں لکھے جا رہے ہیں افسانے
English meaning of naama-nigaar
Noun, Masculine
नामा-निगार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संवादकार, संवाददाता, करस्पांडेंट
- पत्र लिखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَہ نِگار)
نامَہ نِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔