تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام اٹھنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں نام اٹھنا کے معانیدیکھیے

نام اٹھنا

naam uThnaaनाम उठना

محاورہ

مادہ: نام

نام اٹھنا کے اردو معانی

  • نام کا پڑھا جانا، مہر کا نقش کاغذ یا کسی اور چیز پر اچھی طرح ابھر آنا، نام اپڑنا
  • نام نہ رہنا، نام مٹ جانا

नाम उठना के हिंदी अर्थ

  • नाम न रहना, नाम मिट जाना
  • नाम का पढ़ा जाना, मुहर का चित्र काग़ज़ या किसी और वस्तू पर अच्छी तरह उभर आना, नाम उपड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام اٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام اٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone