تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام اُچَھلنا" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام اُچَھلنا کے معانیدیکھیے

نام اُچَھلنا

naam uchhalnaaनाम उछलना

محاورہ

مادہ: نام

نام اُچَھلنا کے اردو معانی

  • نام اُچھالنا کا لازم، بدنامی ہونا
  • نام روشن ہونا، نیک نامی حاصل ہونا
  • برائی کے ساتھ نام مشہور ہونا

English meaning of naam uchhalnaa

  • (intransitive) to be defamed, (reputation) be tarnished
  • to win fame, rise to fame, be renowned
  • to fall into disrepute, be brought into disrepute

नाम उछलना के हिंदी अर्थ

  • बुराई के साथ नाम मशहूर होना। (तोबৃ अलनसोह) घर से नाराज़ होकर जाओगे तो अच्छा बाप दादे का नाम तमाम शहर में उछलेगा
  • नाम उछालना (रुक) का लाज़िम, बदनामी होना
  • नाम रोशन होना, नेक-नामी हासिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام اُچَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام اُچَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone