تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

naam tak sun.naa gavaaraa na honaaनाम तक सुनना गवारा न होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا کے اردو معانی

  • سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

Urdu meaning of naam tak sun.naa gavaaraa na honaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht bezaar honaa, bahut mutanaffir honaa, naam lene kii bhii kisii ko ijaazat na honaa

नाम तक सुनना गवारा न होना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त बेज़ार होना, बहुत मुतनफ़्फ़िर होना, नाम लेने की भी किसी को इजाज़त ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone