تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج

رونگٹے

رُون٘گْٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، بال، ریشے (ترا کیب میں مستعمل)

رونگْٹے رونگْٹے

رُون٘گْٹا رُون٘گْٹا (رک) ؛ بال بال ، ذرّہ ذرّہ.

رونگْٹے اُٹْھنا

جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا.

رونگْٹے بَڑْھنا

جسم کے بالون کا بڑھنا ، بالوں کا نشوونُما پانا.

رونگْٹے نِکَلْنا

رُوئیں نِکلنا ؛ خطچ کا رُواں نمودار ہونا

رونْگْٹے کَھڑے ہونا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

رونگْٹے کَھڑے کَرنا

رُون٘گٹے کھڑے ہونا (رک) کا متعدی ، خوف زدہ کردینا.

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

be terror-stricken

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا کے معانیدیکھیے

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

naam sun.ne se rau.ngTe kha.De honaaनाम सुनने से रौंगटे खड़े होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا کے اردو معانی

  • کسی سے بہت ڈرنا

Urdu meaning of naam sun.ne se rau.ngTe kha.De honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii se bahut Darnaa

नाम सुनने से रौंगटे खड़े होना के हिंदी अर्थ

  • किसी से बहुत डरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رونگٹے

رُون٘گْٹا کی جمع یا مغیرہ حالت، بال، ریشے (ترا کیب میں مستعمل)

رونگْٹے رونگْٹے

رُون٘گْٹا رُون٘گْٹا (رک) ؛ بال بال ، ذرّہ ذرّہ.

رونگْٹے اُٹْھنا

جسم کے بالوں کا کھڑا ہونا.

رونگْٹے بَڑْھنا

جسم کے بالون کا بڑھنا ، بالوں کا نشوونُما پانا.

رونگْٹے نِکَلْنا

رُوئیں نِکلنا ؛ خطچ کا رُواں نمودار ہونا

رونْگْٹے کَھڑے ہونا

خوف وغیرہ سے ، سردی سے یا جُھرجُھری لینے یا دان٘ت کے نِیچے کسی سخت چیز کے یکا یک آجانے سے بدن کے رُوئیں کھڑے ہونا ؛ خوف زدہ ہونا ، تھرّا کانا ، کا ن٘پنا ، سہم جانا .

رونگْٹے کَھڑے کَرنا

رُون٘گٹے کھڑے ہونا (رک) کا متعدی ، خوف زدہ کردینا.

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

be terror-stricken

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone