تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے کے معانیدیکھیے
وزن : 212
مادہ: نام
نام سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۔ نام کے ساتھ ، لقب یا خطاب کے ساتھ ، نام سے موسوم ۔
- ۔ نام لے کر ، کی طرف سے ؛ نام پر ۔
- ۔ نام کی بدولت ، نام کے طفیل میں
- ۔ بہانے سے ، حیلے سے ، آڑ میں
- ۔ نام کے سننے سے ، نام سن کر ۔
- لقب سے ، خطاب سے ۔
- نام لینے سے
- ۔ نام نہاد ؛ منسوب
English meaning of naam-se
Adverb
- by the name (of)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام سے)
نام سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔