تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے اِختِلاج ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاج

بھڑکنے یا دھڑکنے کی کیفیت یا عمل، (نبض اور دل وغیرہ کی) حرکت

اِخْتِلاجی

اختلاج سے منسوب : جس کو دل دھڑکنے کی بیماری ہو.

اِخْتِلاجِ قَلْب

(طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظم و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ

خَنْدَۂ اِخْتِلاج

بناوٹ کی ہن٘سی ، مگر کی ہنسی

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے اِختِلاج ہونا کے معانیدیکھیے

نام سے اِختِلاج ہونا

naam se iKHtilaaj honaaनाम से इख़्तिलाज होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام سے اِختِلاج ہونا کے اردو معانی

  • نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

Urdu meaning of naam se iKHtilaaj honaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam san kar Khaufazdaa ho jaana ; naam san kar tabiiyat mukaddar ho jaana, achchhaa na lagnaa

नाम से इख़्तिलाज होना के हिंदी अर्थ

  • नाम सुनकर ख़ौफ़-ज़दा हो जाना , नाम सुनकर तबीयत मुकद्दर हो जाना, अच्छा ना लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِلاج

بھڑکنے یا دھڑکنے کی کیفیت یا عمل، (نبض اور دل وغیرہ کی) حرکت

اِخْتِلاجی

اختلاج سے منسوب : جس کو دل دھڑکنے کی بیماری ہو.

اِخْتِلاجِ قَلْب

(طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظم و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ

خَنْدَۂ اِخْتِلاج

بناوٹ کی ہن٘سی ، مگر کی ہنسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے اِختِلاج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے اِختِلاج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone