تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پُکارْنا" کے متعقلہ نتائج

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

حاضِری پُکارْنا

گننا، شُمار کرنا ، موجودات کا لینا ، جائزہ لینا.

اَندھیر پُکارْنا

ظلم کی فریاد کرنا، دوہائی دینا

نَفِیر پُکارنا

منادی کرنا ، اعلان کرنا ۔

سَبِیل پُکارْنا

سبیل والوں کا صدا دینا کہ جس کو پینا ہو وہ آکر پی لے ، سبیل کا اعلان کرنا.

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

لَہُو پُکارْنا

خونِ ناحق کا آواز دینا ، حال ظاہر کرنا ، حال بتانا .

دِھیری پُکارْنا

(پتنگ بازی) کسی کی شکست کا اعلان کرنا ، دھیری ہے ، دھیری کہنا.

ہُولی پُکارنا

ہولی کھیلنا، ہولی ہے ہولی کا نعرہ لگانا

پَرْدَہ پُکارْنا

پردہ کرنے کے لیے آواز دینا، پردہ کرنے والیوں کو آگاہ کرنے کے لیے بلندی پر چڑھ کر آواز دینا

لَعْنَت پُکارْنا

رک : لعنت بھیجنا.

دُہائی پُکارْنا

فریاد کرنا ، مدد کے لیے پُکارنا

دُوہائی پُکارْنا

رک : دوہائی دینا

دِین دُنیا پُکارْنا

مذہبی جنگ لڑنا ، دین کا دعویٰ کرنا ، دین دین کے نعرے لگانا.

ہَنس ہَنس پُکارْنا

مذاق اُڑانا ، تمسخر کرنا ، آوازے کسنا ۔

بُوٹی کا پُکارنا

(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).

دِیْن دِیْن پُکارنا

مذہبی جنگ لڑنا

لَہُو کا پُکارنا

۔ دیکھو لہو سر پر پکارنا۔ ؎

آ پُکارنا

اچانک آنا اور آواز دینا

نام پُکارْنا

نام سے بلانا، نام لے کر آواز دینا، نام لینا

بول پُکارنا

بلند آواز میں اعلان کرنا ی ٹوک دینا.

لَہُو سَر پَر پُکارْنا

(کنایۃً) اقرارِ جرم کرنا، قاتل کا ایسی باتیں یا ایسا کام کرنا جس سے خون کرنا ثابت ہو، قاتل کی حرکات و سکنات سے یہ ظاہر ہونا کہ اس نے قتل کیا ہے

جَئے پُکارْنا

رک : جے پکارنا.

قَضا کا سَر پَر پُکارْنا

موت کا قریب آنا ، شامت آنا.

مَوت کو پُکارْنا

انتہائی مشکل میں زندگی سے تنگ آ کر موت کی دعا کرنا

نام لے کے پُکارنا

کسی کو اس کے نام سے بلانا ، مخاطب کرنا ۔

نام لے کَر پُکارنا

۔کسی کو اس کے معروف نام سے مخاطب کرنا۔ پکارتے وقت ۔؎؎

نام لے لے کَر پُکارنا

دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پُکارْنا کے معانیدیکھیے

نام پُکارْنا

naam pukaarnaaनाम पुकारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام پُکارْنا کے اردو معانی

  • نام سے بلانا، نام لے کر آواز دینا، نام لینا
  • حاضری لینا، عدالت میں بلانا

Urdu meaning of naam pukaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam se bulaanaa, naam lekar aavaaz naam liinaa
  • haazirii lenaa, adaalat me.n bulaanaa

English meaning of naam pukaarnaa

  • call out the name (of), to call over the names (of)

नाम पुकारना के हिंदी अर्थ

  • नाम से बुलाना, नाम लेकर आवाज़ देना, नाम लेना
  • हाज़िरी लेना, न्यायालय में बुलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

حاضِری پُکارْنا

گننا، شُمار کرنا ، موجودات کا لینا ، جائزہ لینا.

اَندھیر پُکارْنا

ظلم کی فریاد کرنا، دوہائی دینا

نَفِیر پُکارنا

منادی کرنا ، اعلان کرنا ۔

سَبِیل پُکارْنا

سبیل والوں کا صدا دینا کہ جس کو پینا ہو وہ آکر پی لے ، سبیل کا اعلان کرنا.

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

لَہُو پُکارْنا

خونِ ناحق کا آواز دینا ، حال ظاہر کرنا ، حال بتانا .

دِھیری پُکارْنا

(پتنگ بازی) کسی کی شکست کا اعلان کرنا ، دھیری ہے ، دھیری کہنا.

ہُولی پُکارنا

ہولی کھیلنا، ہولی ہے ہولی کا نعرہ لگانا

پَرْدَہ پُکارْنا

پردہ کرنے کے لیے آواز دینا، پردہ کرنے والیوں کو آگاہ کرنے کے لیے بلندی پر چڑھ کر آواز دینا

لَعْنَت پُکارْنا

رک : لعنت بھیجنا.

دُہائی پُکارْنا

فریاد کرنا ، مدد کے لیے پُکارنا

دُوہائی پُکارْنا

رک : دوہائی دینا

دِین دُنیا پُکارْنا

مذہبی جنگ لڑنا ، دین کا دعویٰ کرنا ، دین دین کے نعرے لگانا.

ہَنس ہَنس پُکارْنا

مذاق اُڑانا ، تمسخر کرنا ، آوازے کسنا ۔

بُوٹی کا پُکارنا

(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).

دِیْن دِیْن پُکارنا

مذہبی جنگ لڑنا

لَہُو کا پُکارنا

۔ دیکھو لہو سر پر پکارنا۔ ؎

آ پُکارنا

اچانک آنا اور آواز دینا

نام پُکارْنا

نام سے بلانا، نام لے کر آواز دینا، نام لینا

بول پُکارنا

بلند آواز میں اعلان کرنا ی ٹوک دینا.

لَہُو سَر پَر پُکارْنا

(کنایۃً) اقرارِ جرم کرنا، قاتل کا ایسی باتیں یا ایسا کام کرنا جس سے خون کرنا ثابت ہو، قاتل کی حرکات و سکنات سے یہ ظاہر ہونا کہ اس نے قتل کیا ہے

جَئے پُکارْنا

رک : جے پکارنا.

قَضا کا سَر پَر پُکارْنا

موت کا قریب آنا ، شامت آنا.

مَوت کو پُکارْنا

انتہائی مشکل میں زندگی سے تنگ آ کر موت کی دعا کرنا

نام لے کے پُکارنا

کسی کو اس کے نام سے بلانا ، مخاطب کرنا ۔

نام لے کَر پُکارنا

۔کسی کو اس کے معروف نام سے مخاطب کرنا۔ پکارتے وقت ۔؎؎

نام لے لے کَر پُکارنا

دوسروں کو (ان کے) نام سے علی الترتیب مخاطب کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پُکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پُکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone