تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پَر جان دینا" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پَر جان دینا کے معانیدیکھیے

نام پَر جان دینا

naam par jaan denaaनाम पर जान देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام پَر جان دینا کے اردو معانی

  • ۔ نام پر مرنا ، شہرت پر مرنا ، شہرت حاصل کرنے کی ازحد کوشش یا خواہش کرنا ، اپنی شہرت کا عاشق یا شیدا ہونا
  • ۔ شہرت اور ناموری کی کمال خواہش اور کوشش کے لئے مستعمل ہے۔
  • ۔ کسی چیز کو حاصل کرنے کی کوشش یا خواہش کرنا ۔

Urdu meaning of naam par jaan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ naam par marnaa, shauhrat par marnaa, shauhrat haasil karne kii azhad koshish ya Khaahish karnaa, apnii shauhrat ka aashiq ya shaidaa honaa
  • ۔ shauhrat aur naamavrii kii kamaal Khaahish aur koshish ke li.e mustaamal hai
  • ۔ kisii chiiz ko haasil karne kii koshish ya Khaahish karnaa

English meaning of naam par jaan denaa

  • be ready to lay down one's life for one's prestige

नाम पर जान देना के हिंदी अर्थ

  • ۲ ۔ किसी चीज़ को हासिल करने की कोशिश या ख़ाहिश करना
  • ۔ शौहरत और नामवरी की कमाल ख़ाहिश और कोशिश के लिए मुस्तामल है
  • ۱ ۔ नाम पर मरना, शौहरत पर मरना, शौहरत हासिल करने की अज़हद कोशिश या ख़ाहिश करना, अपनी शौहरत का आशिक़ या शैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پَر جان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پَر جان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone